فلسطین میں اسرائیلی آبادی میں اضافہ عالمی قوانین کی حلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ

اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ بھی خاموش نہ رہ سکا اقوام متحدہ نے فلسطین میں اسرائیلی آبادی میں اضافہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی الیکشن ریلی میں حطاب میں اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہاتھا کہ اگر وہ انتحابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں تو فلسطین میں اسرئیلی قبضےاورتسلط کو مزید بڑھائیں گے۔

اس بیان کے ردعمل میں اقوام متحدہ کے چیف نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم اپنے بیان پر قائم رہتے ہیں تو وہ عالمی قوانین کی حلاف روزی کر یں گے۔

ان کامزید کہنا تھا کہ فلسطین پرقبضے اور فلسطینی آبادی میں یہودی آبادیوں میں اضافہ عالمی قوانین کی کھلی حلاف ورزی ہے۔

فلسطین میں اسرائیلی غیر قانونی قبضے کو بڑھانے کا بیان سامنے آتے ہی مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کو فلسطین کی سالمیت پر حملے سے باز رہنے کا عندیا دیا تھا۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں