وزیر اعظم کادورہ سعودی عرب کا شیڈول اچانک کیوں تبدیل کیا؟ بہت بڑی وجہ سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے اب 13اکتوبر کو سعودی عرب کے لئے روانہ ہونگے۔

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول تبدیل کردیا گیاہے ۔ وزیر اعظم عمران خان آج چین سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہونگے اور 13اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب کا دورہ سعودی ایران کشیدگی کے تناظر میں کیا جارہاہے۔

وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے کے بعد ایران کا مختصر دورہ بھی کریں گے اور سعودی ایران کشیدگی میں کمی کے حوالے سے کردار ادا کریں گے۔

وزیر اعظم اپنے دورہ سعودی عرب اور ایران کے دوران دونوں ملکوں کے درمیا ن کشیدگی میں کمی سے متعلق بات چیت کریں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں