بلوچستان میں خاتون پولیس اہلکار کے پراسرار قتل کیس میں نیا موڑ تفصیلات جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائینگے

بلوچستان کے علاقے گڈانی کی سینٹرل جیل میں خاتون پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ 3 چیچن خواتین کے خلاف درج کرلیا گیا۔ خیال رہے کہ 8 اکتوبر کو گڈانی کی سینٹرل جیل میں ڈیوٹی پر مامور خاتون اہلکار کو پر اسرار طور پر قتل کردیا گیا تھا۔ بعد ازاں گڈانی پولیس نے بتایا کہ مذکوہ لیڈی کانسٹیبل کو سینٹرل…
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں