وزیر اعظم کا کامیاب دورہ چین مکمل، وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، چین کے نائب وزیرخارجہ اور اعلیٰ حکام نے انہیں الوداع کیا، چین کی تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی۔

وزیراعظم آج مختلف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب، ایران سےمتعلق مشاورتی اجلاس ہوگا۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں