- Advertisement -

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی

- Advertisement -

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام دیکھا گیا تھا۔
منگل کے روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالرکی قدر میں 25 پیسے اضافہ دیکھا گیا، ایک ڈالر 207 روپے 75 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔