شاہ محمود، نے فضل الرحمان کی گرفتاری کے سوال پر ایسا ردعمل دیا جس سے سیاسی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی تہلکہ خیز خبر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید کی پیشگوئی رد کردی جبکہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کا سوال گول کر گئے۔ ملتان میں صحافیوں کے سوال پر جواب دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ عوام باشعور ہیں، ملک میں مارشل لا ء کا کوئی امکان نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ احتجاج کرنے والوں سے…
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں