بھارتی فضائیہ ایک بار پھر سے بوکھلاہٹ کا ہوئی شکار، ایک اور طیارہ گرنے کی کیا وجہ بنی؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔  حادثے میں پائلٹ بروقت ایجیکٹ کرجانے کے باعث بچ گیا۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع امیٹھی میں قائم اندرا گاندھی راشٹریا اڑان اکیڈمی کے تربیتی طیارے کو حادثہ پیر کو سہہ پہر 3 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا۔ ایئر کرافٹ Zlin 242L کو ٹرینی پائلٹ جے چاولہ اڑا رہی تھی جو حادثے کے وقت بحفاظت ایجیکٹ کرگئیں۔  حکام کا کہنا ہے کہ خاتون ٹرینی پائلٹ حادثے میں مکمل محفوظ رہی ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں