چین کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں بہت بڑا کارنامہ ایسا کام کر دکھایا کہ ہر طرف ہی دھوم مچ گئی

چین نے دنیا کے سب سے بڑی فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی سرکاری کمپنی چائنا موبائل، چائنا یونی کام اور چائنا ٹیلی کام نے اپنے فائیو جی نیٹ ورک کا افتتاح کیا۔ اس سے قبل جنوبی کوریا، امریکا اور برطانیہ رواں سال فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز کرچکے ہیں۔ چینی کمپنیوں…

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں