ایک ایسی انفارمیشن جس نے وزیراعظم عمران خان کی راتو ں کی نیند اڑا دی سنسنی خیز انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

ایک انفارمیشن نے وزیراعظم عمران خان کی راتو ں کی نیند یں اڑا دی ہیں۔ تہلکہ خیز خبر نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی۔

معروف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتا یا کہ ن لیگ کے لیے تمام حالات ٹھیک ہوتے جا رہے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے حالات بھی بہتر ہورہے ہیں ،دوسری جانب نیب اچانک خاموش ہو گیا ہے او ر گرفتاریوں کا سلسلہ بالکل رک گیا ہے۔ تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ایک ہی نعرہ تھا کسی کو این آر او نہیں دوں گالیکن اب ان کو یہ کہا جا رہا ہے ،آپ کسی کو گرفتار نہیں کروگے ،مولانا فضل الرحمان ابھی تک بیٹھیں ہیں ،وہ عمران خان کی شہہ رگ پر تلوار ہیں ،وہ کہتے ہیں عمران استعفیٰ دے ،استعفیٰ تو نہیں دیں گے

لیکن دوسری بات جس نے عمران خان کی راتوں کی نیندیں ختم کردی ہیں ۔ عارف حمید بھٹی نے بتا یا کہ عمران خان کو ایک انفارمیشن ملی ہیں،ادھر نواز شریف کا جہاز لندن لینڈ کرے گا ،ادھرمریم نواز اڑتالیس گھنٹوں میں پنڈی کنٹینر پر جا کر کھڑی ہو جائیں گی۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں