پنجاب کی سرزمین سے ایسا خزانہ دریافت کر لیا گیا کہ پاکستانیوں کی موجیں لگ جائیں گی ، پوری دنیا حسرت کرنے لگی گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانیوں کی ایک اور لاٹری لگ گئی ہے کیونکہ اب پنجاب میں سے بھی گیس اور تیل کا نیا ذخیرہ دریافت ہو گیا ہے ۔پٹرولیم ڈویژن نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا تے ہوئے کہاہے کہ پنجاب اور بلوچستان سے تیل اور گیس کا ایک ایک نیا ذخیرہ دریافت ہوا جبکہ


خیبر پختونخواہ سے بھی تیل اور گیس کے 2 نئے ذخائردریافت ہوئے۔ پٹرولیم ڈویژن کا کہناتھا کہ سندھ سے تیل اور گیس کی 9 دریافتیں ہوئیں،نئے ذخائر کی دریافتوں سے یومیہ 4358 بیرل خام تیل حاصل ہو گا،نئے ذخائر سے یومیہ 10کروڑ 52لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی،تیل اورگیس کے ذخائر کی دریافتیں رواں سال اگست سے دسمبرکے دوران ہوئیں ، موجودہ دورحکومت میں ملک میں تیل اورگیس کے 13 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں