صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ دھماک تفصیلات اس خبر میں

کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، پولیس اور امداد ی ٹیمیں موقع کی طرف روانہ ہوگئیں۔ دھماکہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔نجی نیوز چینل کے مطابق دھماکہ کوئٹہ ائیر پور ٹ روڈ پر دھماکہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہواہے ۔ امدادی ٹیمیں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور پولیس موقع کی طرف…
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں