کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا؟ 2 اہلکار شہید۔۔۔۔ دھماکا کس نے کروایا؟ تفصیل اس خبر میں

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں2 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے بعد ایمولینسز موقع پر پہنچ گئیں اور دھماکےمیں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں بلیلی کے قریب سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب تھا اور دھماکےمیں 8 سے 9 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں