ٹیکساس میں ساتھی بلیوں کو آزاد کروانے والی بلی گرفتار

امریکا کی ایک پناہ گاہ میں موجود باغی بلی پر اپنی بلیوں کو بار بار باہر نکالنے کا الزام درست ثابت ہوا اور اسے اب ایک محفوظ پناہ گاہ میں رکھا گیا ہے۔ اس بلی کا نام ’کوئلٹی‘ ہے جس کا شوق ہی یہی ہے کہ وہ دن میں کئی مرتبہ دیگر دوست بلیوں کو پناہ گاہ سے باہر لے…

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں