- Advertisement -

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

- Advertisement -

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
سابق وزیراعظم کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن پاکستان اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔