- Advertisement -

نیب میں تقرر و تبادلوں کو روکنے کے احکامات واپس لے لیے گئے

- Advertisement -

الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرر و تبادلوں کو روکنے کے احکامات واپس لے لیے ہیں۔
نیب کی جانب سے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کا نیب ہیڈ کوارٹرز میں تبادلہ کیا گیا تھا، جبکہ ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کو ڈی جی نیب راولپنڈی تعینات کیا گیا تھا۔ ڈی جی نیب سکھر مرزا سلطان سلیم کو لاہوراور ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب ہیڈکوارٹرز میں لگایا گیا تھا۔