- Advertisement -

ایسے وقت میں سازش کی گئی جب معیشت بہتری کی طرف جا رہی تھی، عمران خان

- Advertisement -

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری حکومت میں ملکی معیشت بہتری کی طرف جا رہی تھی، موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خطاب کر رہے ہیں۔