- Advertisement -

مادر ملت فاطمہ جناحؒ کو دنیا سے رخصت ہوئے 55 برس بیت گئے

- Advertisement -

مادرملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
مادرملت وبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
مادرملت کی برسی کے حوالے سے ملک بھرمیں مسلم لیگ ودیگرسیاسی جماعتوں کے زیراہتمام قرآن خوانی کی محفلین اورمختلف تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔
فاطمہ جناح 1967میں 8،9جولائی کی درمیانی شب76برس کی عمرمیں قصرفاطمہ کلفٹن کراچی میں مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئی تھیں۔