ترکی نواز شریف کو بچانے کیلئے میدان میں آگیا ، وزیراعظم عمران خان کو بڑا پیغام جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر ترکی کا وزیراعظم عمران خان سے رابطہ تاہم وہ اتنا بڑا یوٹرن لینے کیلئے تیار نہیں، قومی اخبار کی رپورٹ میں انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر ترکی نے وزیراعظم

عمران خان کو پیغام ضرور بھیجا ہو گا تاہم یہ بات انہوں نےمانی ہے یا نہیں اس حوالے سے یہ ضرور کہا جاتا ہے کہ ترکی نے اس حوالے سے بات کی ہے اور قرین از قیاس ہے کہ وزیراعظم عمران خان ابھی اتنے بڑےیوٹرن کیلئے بالکل تیار نہیں جبکہ اس حوالے سے صرف وزیراعظم عمران خان ہی سٹیک ہولڈر نہیں بلکہ اس معاملے میں اور لوگ بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان گزشتہ ترکی کے دو روزہ دورے پر وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔

ان کے جہاز نے ترکی کے شہر قونیہ کے ائیر پورٹ پر لینڈ کیا جہاں گورنر قونیہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وہاں موجود ترکش بچوں نے وزیر اعظم عمران خان کو گلدستہ پیش کیا۔ وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر نیلا قالین بچھایا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے ترکی میں استقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر آچکی ہیںان کے جہاز نے ترکی کے شہر قونیہ کے ائیر پورٹ پر لینڈ کیا جہاں گورنر قونیہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ س موقع پر وہاں موجود ترکش بچوں نے وزیر اعظم عمران خان کو گلدستہ پیش کیا۔وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر نیلا قالین بچھایا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے ترکی میں استقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر آچکی ہیں تاہم یہ تصاویر اس حوالے سے موضوع بن چکی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کو وہ پذیرائی نہیں مل سکی جس کی امید کی جارہی تھی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں