- Advertisement -

پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ میں اور پرویز الہی مل کے کریں گے: شجاعت حسین

- Advertisement -

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ گجرات میں پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ مونس الہٰی کے کرنے کی خبریں جھوٹی ہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سب پر واضح کر دیا کہ پارٹی ٹکٹوں پرفیصلہ میں اور پرویز الہٰی کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے پرکوئی ابہام نہیں رہنا چاہئے ۔