پولیس کی وردی میں گھروں میں ڈکیتیوں کا انکشاف، گینگ کا سربراہ کون نکلا؟ آج کی بڑی خبر آگئی

شہر قائد میں پولیس وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیاں کرنے والے پانچ رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس کی وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

 شہر قائد کے علاقے سچل سے پولیس نے وردیوں میں وارداتیں کرنے والے پانچ رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ گینگ کو گرفتار پولیس اہلکار چلا رہا تھا۔

ملزمان سے پولیس کی وردیاں،جعلی نمبرپلیٹس اور نقدی برآمد کر لی ہے۔

گرفتار ملزمان ڈکیتی کی 50 سے زائد واردتوں میں ملوث ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
تبصرے
Loading...