- Advertisement -

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کورونا میں مبتلا

- Advertisement -

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق خبر شیئر کی ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔