ممنوعہ سامان کی روک تھام کیلئے چین کی پاکستان کو ایکسرے سکینرز کی فراہمی

پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے ممنوعہ سامان خصوصاً کرنسی کی روک تھام کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کسٹم ونگ کو چار ایکسرے سکینردئیے ہیں۔

یہ مشینیں چینی سفارت خانے کے قونصلر چن و ی نے ممبرکسٹمز آپریشنز ڈاکٹر جواد اویس آغا کے حوالے کیں، اس موقع پر پاکستان کسٹمز کے دوسرے اعلیٰ افسر بھی موجود تھے۔ 

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں