چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کاشاندار اعلان، قو م کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آج سی پیک کے دوسرے مرحلے کا تاریخی دن ہے ،پاکستان میں صنعتی ترقی کا سفر شروع ہو گیا جس کا بہت عرصے سے انتظار تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ نئی صنعتیں اور برآمدات فرو غ پائیں گی ،روز گار کے بے پناہ نئے مواقع میسر ہونگے ۔ان کا کہنا تھا کہ آئیں سی پیک کو کامیاب بنانے کے لیے سب مل کر ہاتھ ملائیں ۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
تبصرے
Loading...