روس کی 95 فیصد تک موثر کووڈ ویکسین کا ڈوزکتنے روپے کا ہوگا؟

روس نے اعلان کیا ہے کہ اس کی کورونا ویکسین بیماری کو روکنے میں 95 فیصد تک موثر ہے۔ روس نے دنیا میں سب سے پہلے اگست میں اسپوٹنک 5 ویکسین کی منظوری اس وقت دی تھی جب اس کے ٹرائلز جاری تھے۔ اس سے قبل نومبر کی دوسرے ہفتے میں روس کی جانب سے…

بیگم شمیم اختر کی میت ہفتے کی صبح لاہور پہنچائی جائے گی، مریم…

سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جمعرات کو لندن سے پاکستان روانہ کی جائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرحومہ کی میت ہفتے کی صبح لاہور پہنچائی…

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کی جواں سال بیٹی کورونا سے…

 سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔  سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی عائشہ زہری گزشتہ روز کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں۔ ذرائع کے مطابق عائشہ زہری…

ریپ کیسز کے مجرمان کے خلاف مفصل قانون بنا لیا: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات کی ایک لہر اٹھی ہے اور وفاقی کابینہ نے ریپ کے واقعات کی روک تھام پر غور کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد دیگر وزرا کے ہمراہ…

افغانستان میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی

افغانستان میں امن عمل کی کوششوں کے باوجود پر تشدد واقعات رونما ہورہے ہیں، جس کے باعث معصوم قیمتی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔ ایسا ہی واقعہ افغان صوبہ بامیان میں پیش آیا ، جہاں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں کم از کم سترہ افراد جاں بحق جبکہ…

بحرین کی جیلوں میں قیدی خواتین موذی وبا کا شکار ہونے لگیں

بحرین کی جیلوں میں بھی کورونا وائرس پھیل گیا، مختلف جرائم میں ملوث قیدی خواتین اس موذی وبا کا شکار ہوگئی ہیں، قیدیوں کو ماسک اور سینیٹائزر فراہم کیے جارہے ہیں۔ بحرینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ویزوں کی خلاف ورزیوں کے الزام میں قید چند غیر…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوئی کمی مگر کتنی؟ جانیے تفصیلات

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کم ہوگئی، ڈالر بھی 96 پیسے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 450 روپے ہوگئی۔ فی تولہ…

برازیل نے بھی روس سے کورونا ویکسین لینے کا اظہار کر دیا

کئی دیگر ممالک کے بعد اب برازیل بھی روسی کورونا ویکسین کے حصول کے لیے تیار ہو گیا ہے، اس سلسلے میں برازیلی وزارت صحت روس کے ساتھ اسپوتنک V کی خریداری سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے۔ برازیل کی وزارتِ صحت روسی کورونا ویکسین…

غندہ گردی کرنے والوں کو سیدھا کرنے کیلئے پولیس نے انوکھا انداز…

بھارتی پولیس نے علاقے میں غندہ گردی کرنے والوں کو سیدھا کرنے کیلئے انوکھا انداز ڈھونڈ لیا، ہفتے میں ایک دن ورزش کرانے کیلئے تھانے طلب کیا جاتا ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پولیس نے علاقے کے غنڈوں کو راہ راست پر لانے کے لیے…

اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے، سول و ملٹری قیادت کا…

اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے، سول و ملٹری قیادت کا متفقہ فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے…