صدر مملکت سے افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کی…

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ایوان صدر میں افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغان امن عمل، پاک افغان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کی…

سندھ حکومت نے 2 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کردیا

عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر سندھ میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ حکومت نے 2 اکتوبر بروز جمعہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس کے آغاز پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس…

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئے نیول چیف تعینات

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو نیا نیول چیف تیعنات کردیا گیا ہے۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق محمدامجدخان نیازی کو وائس ایڈمرل سے ایڈمرل کےعہدے پرترقی دی گئی ہے، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، ظفر محمود عباسی کی جگہ نیول چیف کا عہدہ…

جو کچھ ہورہا ہے اس سے ہمارے جذبے اور بڑھے ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ساتھ سلوک پر دکھی ہوں، جو کچھ ہورہا ہے اس سے ہمارے جذبے اور بڑھے ہیں۔ ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس سے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے…

نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے: اسلام آباد…

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر…

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرنے والے ملزموں کی رہائی کی شدید مذمت

 پاکستان نے بابری مسجد شہید کرنے والے ملزموں کی رہائی کے بھارتی عدالتی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حافظ نے جاری بیان میں کہا کہ ۔دنیا پر ثابت ہوگیا کہ ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔…

بھارت گیارہ ہندوؤں کے قتل کی تحقیقات کے لیے رسائی دے، رمیش کمار

پاکستان میں سربراہ ہندو کونسل رمیش کمار نے کہا ہے کہ بھارت گیارہ ہندوؤں کے قتل کی تحقیقات کے لیے رسائی دے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارت کو ان 11افراد کے قتل کا حساب دینا ہو گا، بھارت خوش فہمی…

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف جلسوں، ریلیوں اور مظاہروں کا پلان…

حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف جلسوں، ریلیوں اور مظاہروں کا پلان تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف اکتوبر اور نومبر میں دو دو جلسے کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔ پہلا…

وفاقی حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائم منسٹر (پی ایم) ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا ہے، نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے لیے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا۔ اس اقدام سے کسی بھی…

سابق وزیراعظم نواز شریف کا ایک دفعہ پھر وارنٹ گرفتاری وصول کرنے…

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کی جانب سے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے…