براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

غیر معیاری مواد کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف، ٹویٹر…

سوشل میڈیا اور مائیکربلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر کی انتظامیہ نے غیر معیاری مواد کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی۔ ٹویٹرکے ترجمان کی جانب سے کیے جانے والے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر معیاری مواد کی روک تھام کے حوالےسے…

ویڈیو کانفرنسنگ ایپ ‘گوگل میٹ’ کے مفت ورژن کی بہترین سہولت ختم…

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو کانفرنسنگ ایپ ‘گوگل میٹ’ کے مفت ورژن کی بہترین سہولت ختم ہونے جارہی ہے، اب صارفین کو 8 ڈالرز ماہانہ ادا کرنے ہوں گے۔ گوگل نے کورونا وائرس کے پیش نظر صارفین کو بہترین سہولت سے مستفید ہونے کے لیے اپنی ایپ گوگل میٹ…

کنٹینر سے دو کروڑ مالیت کے موبائل فون چوری، ملزمان کی گرفتاری کے…

بھارت میں چور کنٹینر سے دو کروڑ مالیت کے موبائل فون چرا کر فرار ہوگئے۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع میڈک میں نیشنل ہائی وے پر کارگو کنٹینر سے چور 2 کروڑ مالیت کے موبائل فونز چرا کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ 16 ستمبر کو پیش آیا تھا، ٹرک…

جدید کٹ کے ذریعے چھوٹی سی چھوٹی چیز کو با آسانی دیکھا جا سکتا ہے

ایک چھوٹٰی سی جدید کٹ کے ذریعے آپ اپنے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کو ایک طاقتور خردبین کے ڈسپلے میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ ڈایپل نامی خردبین کو تعلیم، طب اور دیگر صنعتوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ پانی میں تیرتے جاندار اور خون کے خلیات…

سرچ انجن گوگل کی آج بائیسویں سالگرہ منائی جا ری ہے

دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی آج بائیسویں سالگرہ ہے اور گوگل نے اپنی سالگرہ پر ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔ آج سے ٹھیک بائیس برس قبل سات ستمبر انیس سو اٹھانوے کو گوگل کا قیام عمل میں آیا۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں…

ہاتھوں سے محروم افراد کیلئے خوشخبری،سائنسدانوں نے مصنوعی ہاتھ…

سائنسدانوں نے انسانی ہاتھ کی طرح کام کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اطالوی سائنس دانوں نے ہاتھوں سے معذور انسانوں کے لیے ایک نیا مشینی ہاتھ ایجاد کیا ہے۔ اس مصنوعی ہاتھ سے نوے فیصد سے زیادہ…

نامعلوم نمبروں سے آنے والے پیغامات یا کالز کا جواب نہ دیں، پی ٹی…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ وہ موبائل فون پر موصول ہونے والے کسی بھی پیغام یا ای میل کا جواب نہ دیں بلکہ ایسے نمبر یا ای میل کی شکایت درج کرائیں۔ پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے…

پاکستان نے ڈائلاسز مشین بھی تیار کر لی، بہت جلد لیتھیم آئن بیٹریز…

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ڈائلاسز مشین بھی تیار کر لی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وینٹی لیٹرز پاکستان میں بننے شروع ہو گئے ہیں، آج پاکستان ہر ماہ 1100 وینٹی لیٹرز بنا رہا…

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا لاک ڈاؤن کے خاتمے کی مخالفت…

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ ہمیں گھر بیٹھ کر کام کرنے کی ثقافت کو اُس وقت تک اپنانا ہوگا جب تک کورونا وبا کا خاتمہ نہیں ہوجاتا۔ اپنے ایک بیان میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کورونا سامنے آنے کے بعد دنیا کی مختلف کمپنیوں نے…

سام سنگ کا کم قیمت فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 20 ایف ای متعارف

سام سنگ نے اپنا نیا اور کم قیمت فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 20 ایف ای متعارف کرادیا ہے۔ 23 ستمبر کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران کمپنی کی جانب سے سام سنگ نے ایس 20 سیریز کا یہ کم قیمت اسمارٹ فون پیش کیا۔ درحقیقت جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے…